صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا اکتوبر 8, 2015مرزا اسد اللہ خان غالب،اساتذہ،غزلقصور،غرورadmin دیوانِ غالب ۔ غزل نمبر 95 آئینہ دیکھ، اپنا سا منہ لے کے رہ گئے صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا قاصد کو اپنے ہاتھ سے گردن نہ ماریے اس کی خطا نہیں ہے یہ میرا قصور تھا مرزا اسد اللہ خان غالب Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related