سن لیتے ہیں گو ذکر ہمارا نہیں کرتے اکتوبر 8, 2015مرزا اسد اللہ خان غالب،اساتذہ،غزلہمارا،اجاراadmin دیوانِ غالب ۔ غزل نمبر 215 تا ہم کو شکایت کی بھی باقی نہ رہے جا سن لیتے ہیں گو ذکر ہمارا نہیں کرتے غالب ترا احوال سنا دینگے ہم ان کو وہ سن کے بلا لیں یہ اجارا نہیں کرتے مرزا اسد اللہ خان غالب Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related