سرخوشِ خواب ہے وہ نرگسِ مخمور ہنوز

دیوانِ غالب ۔ غزل نمبر 18
گل کھلے غنچے چٹکنے لگے اور صبح ہوئی
سرخوشِ خواب ہے وہ نرگسِ مخمور ہنوز
مرزا اسد اللہ خان غالب