رکھ لی مرے خدا نے مری بےکسی کی شرم اکتوبر 8, 2015مرزا اسد اللہ خان غالب،اساتذہ،غزلوارستگی،بےکسیadmin دیوانِ غالب ۔ غزل نمبر 133 مجھ کو دیارِ غیر میں مارا، وطن سے دور رکھ لی مرے خدا نے مری بےکسی کی شرم وہ حلقۂ ہائے زلف، کمیں میں ہیں اے خدا رکھ لیجو میرے دعوۂ وارستگی کی شرم مرزا اسد اللہ خان غالب Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related