دامن کو اس کے آج حریفانہ کھینچیئے

دیوانِ غالب ۔ غزل نمبر 47
عجز و نیاز سے تو وہ آیا نہ راہ پر
دامن کو اس کے آج حریفانہ کھینچیئے
مرزا اسد اللہ خان غالب