خطِّ جامِ مے سراسر رشتۂ گوہر ہوا اکتوبر 8, 2015مرزا اسد اللہ خان غالب،اساتذہ،غزلگوہر،پرadmin دیوانِ غالب ۔ غزل نمبر 73 قطرۂ مے بس کہ حیرت سے نفَس پرور ہوا خطِّ جامِ مے سراسر رشتۂ گوہر ہوا اعتبارِ عشق کی خانہ خرابی دیکھنا غیر نے کی آہ لیکن وہ خفا مجھ پر ہوا مرزا اسد اللہ خان غالب Rate this:اسے شیئر کریں: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related