حبابِ موجۂ رفتار ہے نقشِ قدم میرا اکتوبر 8, 2015مرزا اسد اللہ خان غالب،اساتذہ،غزلقدم،دمadmin دیوانِ غالب ۔ غزل نمبر 66 نہ ہو گا "یک بیاباں ماندگی” سے ذوق کم میرا حبابِ موجۂ رفتار ہے نقشِ قدم میرا محبت تھی چمن سے لیکن اب یہ بے دماغی ہے کہ موجِ بوئے گل سے ناک میں آتا ہے دم میرا مرزا اسد اللہ خان غالب Rate this:اسے شیئر کریں: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related