تعجّب سے وہ بولا یوں بھی ہوتا ہے زمانے میں اکتوبر 8, 2015مرزا اسد اللہ خان غالب،اساتذہ،غزلہے،آadmin دیوانِ غالب ۔ غزل نمبر 171 قیامت ہے کہ سن لیلیٰ کا دشتِ قیس میں آنا تعجّب سے وہ بولا ’یوں بھی ہوتا ہے زمانے میں؟‘ دلِ نازک پہ اس کے رحم آتا ہے مجھے غالب نہ کر سرگرم اس کافر کو اُلفت آزمانے میں مرزا اسد اللہ خان غالب Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related