بارے اپنی بے کسی کی ہم نے پائی داد، یاں اکتوبر 8, 2015مرزا اسد اللہ خان غالب،اساتذہ،غزلباد،دادadmin دیوانِ غالب ۔ غزل نمبر 158 دل لگا کر لگ گیا اُن کو بھی تنہا بیٹھنا بارے اپنی بے کسی کی ہم نے پائی داد، یاں ہیں زوال آمادہ اجزا آفرینش کے تمام مہرِ گردوں ہے چراغِ رہگزارِ باد، یاں مرزا اسد اللہ خان غالب Rate this:اسے شیئر کریں: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related