بادہ غالب عرقِ بید نہیں

دیوانِ غالب ۔ غزل نمبر 36
مے کشی کو نہ سمجھ بےحاصل
بادہ غالب عرقِ بید نہیں
مرزا اسد اللہ خان غالب