اگر پہلو تہی کیجے تو جا میری بھی خالی ہے اکتوبر 8, 2015مرزا اسد اللہ خان غالب،اساتذہ،غزلبھی،خانہadmin دیوانِ غالب ۔ غزل نمبر 285 تغافل دوست ہوں میرا دماغِ عجز عالی ہے اگر پہلو تہی کیجے تو جا میری بھی خالی ہے رہا آباد عالم اہلِ ہمّت کے نہ ہونے سے بھرے ہیں جس قدر جام و سبو، مے خانہ خالی ہے مرزا اسد اللہ خان غالب Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related