جوں توں اپنا کیا نباہا ہے اکتوبر 7, 2015میر تقی میر،اساتذہ،غزلنباہا،کراہا،شاہاadmin دیوان ششم غزل 1876 کچھ نہ کی ان نے جس کو چاہا ہے جوں توں اپنا کیا نباہا ہے سدھ خبر اپنے غمزدے کی لے صبح تک رات کو کراہا ہے یاعلیؓ ہے گا میر پیر فقیر اب سزاوار لطف شاہا ہے میر تقی میر Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related