بیگانہ وضع تو ہوں پر آشنا زدہ ہوں اکتوبر 7, 2015میر تقی میر،اساتذہ،غزلمیکدہ،زدہadmin دیوان ششم غزل 1849 بیکار مجھ کو مت کہہ میں کارآمدہ ہوں بیگانہ وضع تو ہوں پر آشنا زدہ ہوں میں منھ نہیں لگایا بنت العنب کو گاہے تب تھا جوان صالح اب پیر میکدہ ہوں میر تقی میر Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related