یہ کوشش گنہگار کی ہے عبث اکتوبر 6, 2015میر تقی میر،اساتذہ،غزلہموار،گنہگار،دستارadmin دیوان سوم غزل 1121 تری جستجو یار کی ہے عبث یہ کوشش گنہگار کی ہے عبث تو پیدا ہے لیکن ہویدا نہیں یہ تصدیع ہموار کی ہے عبث نہ ہاتھ آئی اے میر کچھ وجہ مے گرو میں نے دستار کی ہے عبث میر تقی میر Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related