ہجر کی کرنی پڑی ہے نازبرداری مجھے اکتوبر 6, 2015میر تقی میر،اساتذہ،غزلنازبرداری،خواریadmin دیوان اول غزل 627 وصل کی جب سے گئی ہے چھوڑ دلداری مجھے ہجر کی کرنی پڑی ہے نازبرداری مجھے میں گریباں پھاڑتا ہوں وہ سلا دیتا ہے میر خوش نہیں آتی نصیحت گر کی غم خواری مجھے میر تقی میر Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related