ہاتھ لگتے دل کے ہوجاتا ہوں کچھ میں زرد زرد اکتوبر 6, 2015میر تقی میر،اساتذہ،غزلزرد،سردadmin دیوان چہارم غزل 1381 تن کو جس جاگہ سے چھیڑوں ہوں وہاں ہے درد درد ہاتھ لگتے دل کے ہوجاتا ہوں کچھ میں زرد زرد اب تو وہ حسرت سے آہ و نالہ کرنا بھی گیا کوئی دم ہونٹوں تک آجاتا ہے گاہے سرد سرد میر تقی میر Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related