کیا اجاڑا اس نگر کو لوٹ کر اکتوبر 6, 2015میر تقی میر،اساتذہ،غزللوٹ،چھوٹ،پھوٹadmin دیوان سوم غزل 1131 پیس مارا دل غموں نے کوٹ کر کیا اجاڑا اس نگر کو لوٹ کر ابر سے آشوب ایسا کب اٹھا خوب روئے دیدئہ تر پھوٹ کر کیوں گریباں کو پھروں پھاڑے نہ میر دامن اس کا تو گیا ہے چھوٹ کر میر تقی میر Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related