وہ اسکندر گیا یاں سے تو دونوں ہاتھ خالی تھے اکتوبر 6, 2015میر تقی میر،اساتذہ،غزلابالی،خالیadmin دیوان اول غزل 643 مہیا جس کنے اسباب ملکی اور مالی تھے وہ اسکندر گیا یاں سے تو دونوں ہاتھ خالی تھے کلاہ کج سے ہر غنچے کی پیدا ہے گلستاں میں کہ کیا کیا اس چمن میں دلبروں کے لا ابالی تھے میر تقی میر Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related