میری توبہ کا جان ڈرتا ہے اکتوبر 6, 2015میر تقی میر،اساتذہ،غزلمرتا،ڈرتا،کرتاadmin دیوان اول غزل 628 جوں جوں ساقی تو جام بھرتا ہے میری توبہ کا جان ڈرتا ہے سیر کر عاشقوں کی جانبازی کوئی سسکتا ہے کوئی مرتا ہے میر ازبسکہ ناتواں ہوں میں جی مرا سائیں سائیں کرتا ہے میر تقی میر Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related