مشتاق منھ مرا ہے اسی رنگ زرد کا اکتوبر 6, 2015میر تقی میر،اساتذہ،غزلزرد،سردadmin دیوان اول غزل 159 تھا زعفراں پہ ہنسنے کو دل جس کی گرد کا مشتاق منھ مرا ہے اسی رنگ زرد کا کیا ڈر اسے ہے گرمی خورشید حشر سے سایہ پڑا ہے جس پہ مری آہ سرد کا میر تقی میر Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related