مثل مشہور ہے یہ تو کہ ہے دنیا میں دلبر دل اکتوبر 6, 2015میر تقی میر،اساتذہ،غزلدلبر،درadmin دیوان اول غزل 271 کرو تم یاد گر ہم کو رہے تم میں بھی اکثر دل مثل مشہور ہے یہ تو کہ ہے دنیا میں دلبر دل بھلا تم نقد دل لے کر ہمیں دشمن گنو اب تو کبھو کچھ ہم بھی کرلیں گے حساب دوستاں در دل میر تقی میر Rate this:اسے شیئر کریں: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related