لوہو ٹپکتا ہے گریباں سے آج اکتوبر 6, 2015میر تقی میر،اساتذہ،غزلگریباں،بیاباںadmin دیوان پنجم غزل 1591 رنگ یہ ہے دیدئہ گریاں سے آج لوہو ٹپکتا ہے گریباں سے آج سربہ فلک ہونے کو ہے کس کی خاک گرد یک اٹھتی ہے بیاباں سے آج میر تقی میر Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related