شاخوں سمیت پھول نہالوں کے جھک گئے اکتوبر 6, 2015میر تقی میر،اساتذہ،غزلٹک،پھک،جھکadmin دیوان چہارم غزل 1532 پھر اب چلو چمن میں کھلے غنچے رک گئے شاخوں سمیت پھول نہالوں کے جھک گئے چندیں ہزار دیدئہ گل رہ گئے کھلے افسوس ہے چمن کی طرف تم نہ ٹک گئے بھڑکی تھی جب کہ آتش گل پھول پڑ گیا بال و پر طیور چمن میر پھک گئے میر تقی میر Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related