زخمی پڑے ہیں مرغ ہزاروں چمن کے بیچ اکتوبر 6, 2015میر تقی میر،اساتذہ،غزلچمن،پیرہنadmin دیوان پنجم غزل 1596 اے بوے گل سمجھ کے مہکیو پون کے بیچ زخمی پڑے ہیں مرغ ہزاروں چمن کے بیچ بہ بھی گیا میں اندر ہی اندر گداز ہو دھوکا ہے جوں حباب مرے پیرہن کے بیچ میر تقی میر Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related