رنگ رو کو چمن نیاز کرے اکتوبر 6, 2015میر تقی میر،اساتذہ،غزلنماز،نیازadmin دیوان اول غزل 619 رشک گلشن اگر تو ناز کرے رنگ رو کو چمن نیاز کرے تیری ابرو جدھر کو مائل ہے ایک عالم ادھر نماز کرے میر تقی میر Rate this:اسے شیئر کریں: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related