دیکھیے کیا گل کھلے ہے اور اب اکتوبر 6, 2015میر تقی میر،اساتذہ،غزلاور،دور،غورadmin دیوان دوم غزل 769 داغ ہوں جلتا ہے دل بے طور اب دیکھیے کیا گل کھلے ہے اور اب زخم دل غائر ہو پہنچا تا جگر تم لگے کرنے ہماری غور اب شعر پڑھتے پھرتے ہیں سب میر کے اس قلمرو میں ہے ان کا دور اب میر تقی میر Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related