دین و مذہب مرا ہے پیار اخلاص اکتوبر 6, 2015میر تقی میر،اساتذہ،غزلہزار،یار،پیارadmin دیوان پنجم غزل 1639 شاعری شیوہ ہے شعار اخلاص دین و مذہب مرا ہے پیار اخلاص اب کہاں وہ مؤدت قلبی ہووے ظاہر میں یوں ہزار اخلاص سورۃ اخلاص کی پڑھی برسوں میر رکھتا نہیں ہے یار اخلاص میر تقی میر Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related