جی میں ہے کبھو حال غریبانہ کہیں گے اکتوبر 6, 2015میر تقی میر،اساتذہ،غزلافسانہ،غریبانہadmin دیوان اول غزل 646 ہم رو رو کے درد دل دیوانہ کہیں گے جی میں ہے کبھو حال غریبانہ کہیں گے موقوف غم میر کی شب ہوچکی ہمدم کل رات کو پھر باقی یہ افسانہ کہیں گے میر تقی میر Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related