بے خود ہوجاتے ہیں ہم تو دیر بخود پھر آتے ہیں اکتوبر 6, 2015میر تقی میر،اساتذہ،غزلہیںadmin دیوان پنجم غزل 1703 ملنے کے دن جب یاد آتے ہیں سدھ بدھ بھولے جاتے ہیں بے خود ہوجاتے ہیں ہم تو دیر بخود پھر آتے ہیں میر تقی میر Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related