بیتاب کر کے خاک میں ہم کو ملا گئے اکتوبر 6, 2015میر تقی میر،اساتذہ،غزلملا،سناadmin دیوان اول غزل 644 مدت ہوئی کہ تاب و تواں جی چھپا گئے بیتاب کر کے خاک میں ہم کو ملا گئے وے دن گئے کہ آٹھ پہر اس کے پاس تھے اب آگئے تو دور سے کچھ غم سنا گئے میر تقی میر Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related