اٹھے گی مری خاک سے گرد زرد اکتوبر 6, 2015میر تقی میر،اساتذہ،غزلفرد،گرد،زردadmin دیوان سوم غزل 1129 بہت ہے تن درد پرورد زرد اٹھے گی مری خاک سے گرد زرد وہ بیمار گو تو نہ جانے مجھے مرا نامہ لکھنے کو ہو فرد زرد گذرتی ہے کیا میر دل پر ترے تو ہوتا ہے ہر لحظہ کچھ زرد زرد میر تقی میر Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related