پیار نومبر 14, 2014پروین شاکر،آزاد نظمپیارadmin ابر بہار نے پھول کا چہرہ اپنے بنفشی ہاتھ میں لیکر ایسے چوما پھول کے سارے دکھ خوشبو بن کر بہہ نکلے ہیں پروین شاکر Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related