موسم کی دُعا نومبر 14, 2014پروین شاکر،آزاد نظمموسم کی دُعاadmin پھر ڈسنے لگی ہیں سانپ راتیں برساتی ہیں آگ پھر ہوائیں پھیلا دے کسی شکستہ تن پر بادل کی طرح سے اپنی بانہیں پروین شاکر Rate this:اسے شیئر کریں: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related