مجبوری نومبر 14, 2014پروین شاکر،آزاد نظممجبوریadmin ہوائیں دستکوں میں میرا نام لے رہی ہیں میں ،کواڑ کیسے کھولوں میرے دونوں ہاتھ پُشت کی طرف بندھے ہُوئے ہیں پروین شاکر Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related