فاصلے نومبر 14, 2014پروین شاکر،آزاد نظمفاصلےadmin چند خط روز لِکھا کرتے تھے دُوسرے تیسرے ، تم فون بھی کر لیتے تھے اور اب یہ ، کہ تمھاری خبریں صرف اخبار سے مل پاتی ہیں پروین شاکر Rate this:اسے شیئر کریں: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related