ہم کس کی امانت میں غمِ کارِ جہاں دیں اپریل 11, 2012فیض احمد فیض،غزلاذاں،جہاںadmin فیض احمد فیض ۔ غزل نمبر 14 مقتل میں نہ مسجد میں نہ خرابات میں کوئی ہم کس کی امانت میں غمِ کارِ جہاں دیں شاید کوئی ان میں سے کفن پھاڑ کے نکلے اب جائیں شہیدوں کے مزاروں پہ اذاں دیں قطعہ فیض احمد فیض Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related