ہم تہی دامنوں سے کیا لینا اپریل 11, 2012فیض احمد فیض،غزلکیا،آزماadmin فیض احمد فیض ۔ غزل نمبر 25 اپنے انعامِ حسن کے بدلے ہم تہی دامنوں سے کیا لینا آج فرقت زدوں پہ لطف کرو پھر کبھی صبر آزما لینا قطعہ فیض احمد فیض Rate this:اسے شیئر کریں: Click to share on X (Opens in new window) X Click to share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related