تو صبح جھوم کے گلزار ہو گئی یکسر اپریل 3, 2012فیض احمد فیض،زنداں نامہ،غزلگلزار،طرحدارadmin فیض احمد فیض ۔ غزل نمبر 31 کِھلے جو ایک دریچے میں آج حسن کے پھول تو صبح جھوم کے گلزار ہو گئی یکسر جہاں کہیں بھی گرا نور اُن نگاہوں سے ہر ایک چیز طرحدار ہو گئی یکسر قطعہ فیض احمد فیض Rate this:اسے شیئر کریں: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related