آگ سلگاو آبگینوں میں

فیض احمد فیض ۔ غزل نمبر 34
رات ڈھلنے لگی ہے سینوں میں
آگ سلگاو آبگینوں میں
دلِ عشا ق کی خبر لینا
پھول کھلتے ہیں ان مہینوں میں
قطعہ
فیض احمد فیض

تبصرہ کریں