ٹھہر ٹھہر کے یہ ہوتا ہے آج دل کو گماں اپریل 2, 2012فیض احمد فیض،دستِ صبا،غزلکہاں،گماںadmin فیض احمد فیض ۔ غزل نمبر 8 صبا کے ہاتھ میں نرمی ہے ان کے ہاتھوں کی ٹھہر ٹھہر کے یہ ہوتا ہے آج دل کو گماں وہ ہاتھ ڈھونڈ رہے ہیں بساطِ محفل میں کہ دل کے داغ کہاں ہیں نشستِ درد کہاں فیض احمد فیض Rate this:اسے شیئر کریں: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related