نکھر گئی ہے فضا تیرے پیرہن کی سی اپریل 2, 2012فیض احمد فیض،دستِ صبا،غزلپیرہن،بدنadmin فیض احمد فیض ۔ غزل نمبر 13 ترا جمال نگاہوں میں لے کے اُٹھا ہوں نکھر گئی ہے فضا تیرے پیرہن کی سی نیسم تیرے شبستاں سے ہو کے آئی ہے مری سحر میں مہک ہے ترے بدن کی سی فیض احمد فیض Rate this:اسے شیئر کریں: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related