بیٹھے ہیں ذوی العدل گنہگار کھڑے ہیں اپریل 2, 2012فیض احمد فیض،دستِ صبا،غزلگنہگار،دارadmin فیض احمد فیض ۔ غزل نمبر 11 پھر حشر کے ساماں ہوئے ایوانِ ہوس میں بیٹھے ہیں ذوی العدل گنہگار کھڑے ہیں ہاں جرمِ وفا دیکھیے کس کس پہ ہے ثابت وہ سارے خطا کار سرِ دار کھڑے ہیں فیض احمد فیض Rate this:اسے شیئر کریں: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related