آپ سے کام آ پڑا جس کا جنوری 8, 1972شعراء،غزلمجلس،کس،جسadmin باقی صدیقی ۔ غزل نمبر 46 ناز اٹھاتا پھرے ہے کس کس کا آپ سے کام آ پڑا جس کا ہم بھی شاکی ہیں، آپ بھی شاکی اب کرے کون فیصلہ کس کا میرے جاتے ہی ہو گیا باقیؔ اور ہی اور رنگ مجلس کا باقی صدیقی Rate this:اسے شیئر کریں: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) فیس بک پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related