اردو غزل
۱. آغاز ۔ ۱۹۷۱ء
۲. ہوا کا تخت ۔ ۱۹۷۸ء
۳. تمازتیں ۔ ۱۹۷۸ء
۴. سُخناب ۔ ۱۹۸۴ء
۵. غزل سرا ۔ ۱۹۸۷ء
۶. آنگن آنگن رات ۔ ۱۹۸۸ء
۷. مکر کا جال اور شہر ۔ ۲۰۰۰ء
۸. سُرخ لبوں کی آگ ۔ ۲۰۰۲ء
۹. اکھیاں بِیچ الاؤ ۔ ۲۰۰۲ء
۱۰. دِل دِل کرب کمان ۔ ۲۰۰۲ء
۱۱. شہر پناہ ۔ ۲۰۰۲ء
۱۲. ٹوٹتے خمار کے دن ۔ ۲۰۱۵ء
۱۳. چاند رات ۔ ۲۰۱۵ء
اردو نثر
۱۴. جب ہم نے سفرآغازکیا (صورت احوال آنکہ) ۔ خود نوشت ۔ ۱۹۸۱ء
۱۵. رُونمائیاں ۔ خاکے ۔ ۲۰۰۳ء
۱۶. پُرسانِ حال ۔ اخباری کالم ۔
اردو نظم
۱۷. شادبادمنزلِ مراد ۔ قومی نظمیں ۔ ۱۹۷۵ء
۱۸. سروِ نور ۔ مجموعۂِ نعت ۔ ۱۹۷۷ء
۱۹. یہ انسان ۔ ۱۹۷۸ء
۲۰. دونیم تیرا بدن ۔ نوحے بنام وامق منیر یاسر ۔ ۱۹۸۱ء
۲۱. عورت ایک مقدس ہستی عورت ایک کھلونا ۔ ۱۹۸۸ء
۲۲. بنتِ مشرق ۔ ۱۹۸۹ء
۲۳. خواب تتلیوں جیسے ۔ ۱۹۸۹ء
۲۴. دیوارِ گریہ ۔ کشمیروفلسطین پر نظمیں ۔ ۱۹۹۱ء
۲۵. مرقّعِ بقائے وطن ۔ ۱۹۹۳ء
۲۶. سانجھ سبھاؤ ۔ ۲۰۰۲ء
۲۷. دہرآشوب ۔ ۲۰۰۲ء
۲۸. دشتِ انتظار ۔ ۲۰۰۲ء
۲۹. ماجد نشان ۔ ۲۰۰۷ ء
۳۰. انگناں اُترا چاند ۔ ۲۰۰۸ء
۳۱. برسبیل قہقہ ۔ مزاحیہ شاعری ۔ ۲۰۰۸ء
۳۲. قطرے میں دجلہ ۔ اردوبولیاں ۔ ۲۰۰۸ء
۳۳. کنگلی زرد خزاں ۔ ہائیکوز ۔ ۲۰۰۸ء
بچوں کی شاعری
۳۴. منّے تُو سچ بولا کر ۔ بچوں کی نظمیں ۔ ۱۹۸۹ء
۳۵. منظوم لوری قاعدہ ۔ ۱۹۹۶ ء
۳۶. منظوم بچہ کہانیاں ۔ بچوں کی نظمیں ۔ ۲۰۰۳ء
پنجابی نظم
۳۷. سوُنہاں لیندی اکھ ۔ ۱۹۶۴ء
۳۸. وتھاں ناپدے ہتھ ۔ ۱۹۶۳ء
۳۹. رتینجناں ۔ ۱۹۷۸ء
۴۰. میں کنّے پانی وچ آں ۔ ۱۹۷۸ء
۴۱. گنگے دیاں رمزاں (پنجابی زبان میں نثری نظموں کا پہلا مجموعہ) ۔ ۱۹۷۸ء
۴۲. ہاسے دا سبھا ۔ ۱۹۷۸ء
۴۳. ادھ اسمان ۔ ۱۹۸۳ء
۴۴. سچ سہاگ ۔ ۱۹۸۰ء
۴۵. اچیچ ۔ ۱۹۸۰ء
۴۶. ڈھلدی شام دا رُکھ ۔ ۲۰۰۰ء
۴۷. جُھوٹے مائیاں گُڈیاں کِھڈائیاں(بال شاعری تے پہلا منظوم پنجابی قاعدہ) ۔ ۲۰۰۰ء
پنجابی نثر
۴۸. اگوں دیاں خبراں(کالم) ۔ ۱۹۸۵ء
تراجم
۴۹. کلامِ شاہ مراد ۔ ۱۹۷۶ء
۵۰. دوہڑے شاہ شرفؒ ۔ ۱۹۷۹ء
۵۱. دوسرا ورق:ترجمہ کلامِ فخرزمان ۔ ۱۹۸۰ء
۵۲. دوآتشہ (ترجمہ پنجابی کلام ِشعرائے جدید) ۔ ۱۹۷۶ء
۵۳. رات دی رات (ترجمہ کلامِ فیض) ۔ ۱۹۷۴ء
۵۴. پرتاں(ترجمہ کلامِ فراز) ۔ ۱۹۷۹ء
۵۵. ترہیائی سدھر(ترجمہ کلامِ میر) ۔ ۱۹۸۲ء
۵۶. سُون سنگھار(ترجمہ منتخبہ کلامِ ندیم) ۔ ۱۹۸۲ء
انگریزی شاعری
۵۷. The Soul of Wit – ۱۹۸۶
انگریزی تراجم
۵۸. THE FLAVOUR – Selected verses of Faiz Ahmad Faiz – ۱۹۸۶
۵۹. THE JUNGLE NIGHT – Rendering of short urdu poems by Khaqan Khawar – ۱۹۸۹
۶۰. SELECTED VERSES OF MODERN URDU POETS – ۱۹۸۷
۶۱. OUR SWEETESTSONGS – Rendering of own selected verses – ۱۹۸۳
۶۲. DRY LEAVES – Rendering of punjabi poems by Safi Safdar – ۱۹۸۴
عمر کے آخری عشرے میں وہ ایک ادبی مجلہ بنام ’’ماہنامہ انتظار‘‘ بھی شائع کرتے رہے۔