ٹیگ کے محفوظات: یہ مرے دوست یہ معصوم سے لوگ

یہ مرے دوست یہ معصوم سے لوگ

یہ مرے دوست یہ معصوم سے لوگ
ان کی ہر چال بہت گہری ہے
ان کے سایے سے بھی بچ کر گزرو
ان کا سایہ بھی بڑا زہری ہے
شکیب جلالی