یہ فَیصلہ تَو مِیاں وَقت کے نَصیِب میں ہے مئی 20, 2021قطعہ،کیفِ غزل،ضامن جعفرییہ فَیصلہ تَو مِیاں وَقت کے نَصیِب میں ہےadmin صلیبِ وقت کے انداز کُچھ عجیب سے ہیں پَتہ کَرو کوئی عیسٰی کہیِں قَریِب میں ہے حیات کِس کی اَجَل ہے اَجَل ہے کِس کی حیات یہ فَیصلہ تَو مِیاں وَقت کے نَصیِب میں ہے ضامن جعفری Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔