چمن زنگار ہے آئینۂ بادِ بہاری کا اکتوبر 8, 2015مرزا اسد اللہ خان غالب،اساتذہ،غزلہوشیاری،بہاریadmin دیوانِ غالب ۔ غزل نمبر 85 لطافت بےکثافت جلوہ پیدا کر نہیں سکتی چمن زنگار ہے آئینۂ بادِ بہاری کا حریفِ جوششِ دریا نہیں خوددارئ ساحل جہاں ساقی ہو تو باطل ہے دعویٰ ہوشیاری کا مرزا اسد اللہ خان غالب Rate this:اسے شیئر کریں:Twitterفیس بکاسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔