ٹیگ کے محفوظات: کہاں ہیں قاتل؟ دِکھاؤ ہم کو

تمہارے ہاتھوں میں خود ہیں خنجر، کہاں ہیں قاتل؟ دِکھاؤ ہم کو

ارے! یہ تم کس سے کہہ رہے ہو؟ کہ راہِ منزل دِکھاؤ ہم کو
ڈبونے والوں سے کوئی کہتا ہے؟ آؤ ساحل دِکھاؤ ہم کو
یقین مانو، تمہارا دشمن بَجُز تمہارے کوئی نہیں ہے
تمہارے ہاتھوں میں خود ہیں خنجر، کہاں ہیں قاتل؟ دِکھاؤ ہم کو
ضامن جعفری