ٹیگ کے محفوظات: کِھل گئے پُھول دیکھ کر ان کو

کِھل گئے پُھول دیکھ کر ان کو

کِھل گئے پُھول دیکھ کر ان کو
ہنس کے غُنچوں نے کچھ کلام کیا
صبح دم چمپئی بہاروں نے
مسکرا کر انھیں سلام کیا
شکیب جلالی