ٹیگ کے محفوظات: کرنی پَڑی ہے ہم کو چراغوں سے معذرت

کرنی پَڑی ہے ہم کو چراغوں سے معذرت

سب اہلِ ظرف عالی دماغوں سے معذرت
دَورِ خزاں کے عشق میں باغوں سےمعذرت
تاریکیوں سے ربط بڑھانے کے شوق میں
کرنی پَڑی ہے ہم کو چراغوں سے معذرت
ضامن جعفری